تمسک بالدین
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - دین کو مضبوطی سے پکڑنا، احکام خداوندی کی سختی سے پابندی کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - دین کو مضبوطی سے پکڑنا، احکام خداوندی کی سختی سے پابندی کرنا۔